Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: رمضان میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

Web Desk by Web Desk
مارچ 16, 2025
in پاکستان
0
کراچی: رمضان میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے لیاری اور قائد آباد پل کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوں ہلاک ہوگئے۔

رمضان المبارک کے مہینے میں شہر بھر میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔پولیس کے مطابق لیاری کے کمیلا اسٹاپ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ قائد آباد پل کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واردات کے دوران فائرنگ کرکے 3 شہریوں کو زخمی بھی کیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوئے۔

Previous Post

کراچی میں گیسٹ ہاؤس سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل، قاتل شوہر نکلا

Next Post

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کررہے ہیں، علی امین گنڈاپور

Next Post
سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کررہے ہیں، علی امین گنڈاپور

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کررہے ہیں، علی امین گنڈاپور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم