Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کررہے ہیں، علی امین گنڈاپور

Web Desk by Web Desk
مارچ 16, 2025
in پاکستان
0
سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کررہے ہیں، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے صوبے میں دہشت گردی کا مقابلہ کر رہی ہیں۔

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور سے جاری بیان میں کہا کہ کا خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ کرک پولیس نے دہشت گردوں کے حملے کو بہادری کے ساتھ پسپا کیا۔علی امین گنڈا پور نے دہشت گردی واقعات میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت کی ۔ کہا کہ شہیدوں کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔ دہشت گردی کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی لازوال داستانیں قائم ہیں،پولیس اور سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کررہے ہیں۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مالی مشکالات کے باوجود پولیس کے لیے اربوں روپے مختص کیے گئے ہیں، سی ٹی ڈی اور پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے اسلحے اور دیگر ضروری آلات خریدے اورپولیس اہلکاروں کو پیشہ وارانہ تربیت کے لیے نئے سنٹرز قائم کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

Previous Post

کراچی: رمضان میں لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

Next Post

سوزوکی آلٹو کے موٹر ویز پر داخلے پر پابندی کی افواہیں

Next Post
سوزوکی آلٹو کے موٹر ویز پر داخلے پر پابندی کی افواہیں

سوزوکی آلٹو کے موٹر ویز پر داخلے پر پابندی کی افواہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم