Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمت کیلئے بند

کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ سے عید الفطر تک بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in پاکستان
0
پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمت کیلئے بند

پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی، کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ سے عید الفطر تک بند رہے گی۔مری انتظامیہ نے پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مینٹی ننس ورکس کے باعث بند کردی گئی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ 18 مارچ سے عیدالفطر تک بند رہے گی، عیدالفطر کے دوسرے دن کیبل کار اور چیئر لفٹ کو آپریشنل کردیا جائے گا۔

Previous Post

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوربن بوش کو لیگل نوٹس بھیج دیا

Next Post

صدر مملکت پولومیچ دیکھنا چھوڑ کر اے پی سی بلائیں، فواد چوہدری

Next Post
صدر مملکت پولومیچ دیکھنا چھوڑ کر اے پی سی بلائیں، فواد چوہدری

صدر مملکت پولومیچ دیکھنا چھوڑ کر اے پی سی بلائیں، فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم