Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in پاکستان
0

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس بارے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو ایڈوائس جاری کردی گئی ہے جبکہ اجلاس اِن کیمرہ ہوگا۔قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں منعقد کیا جائے گا اور پارلیمان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اور نامزد نمائندگان شرکت کریں گے۔متعلقہ اراکین کابینہ بھی اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی اور عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو موجوہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔

Previous Post

صدر مملکت پولومیچ دیکھنا چھوڑ کر اے پی سی بلائیں، فواد چوہدری

Next Post

خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع میں کرفیو کے نفاد کا اعلان

Next Post
خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع میں کرفیو کے نفاد کا اعلان

خیبرپختونخوا کے 3 اضلاع میں کرفیو کے نفاد کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم