Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in پاکستان
0
کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور :محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو مراسلے کے ذریعے اس پابندی پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ اور طلبہ دونوں کے لیے موبائل فونز کا استعمال کلاسز کے دوران ممنوع ہوگا، کیونکہ موبائل فونز کے استعمال سے تدریسی عمل میں خلل پڑتا ہے اور کلاسز کی توجہ متاثر ہوتی ہے۔ محکمہ کی جانب سے مزید کہا گیا کہ جو اساتذہ یا طلبہ اس پابندی پر عمل نہیں کریں گے، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔مراسلے میں کہا گیا کہ اساتذہ اور طلبہ دونوں کے استعمال پر پابندی ہوگی، دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال سے تدریسی عمل میں خلل پیدا ہوتا ہے۔جاری مراسلے میں مزید کہا گیا کہ موبائل فونز کے استعمال سے کلاسز میں پڑھائی متاثر ہوتی ہے، عملدرآمد نہ کرنے والے اساتذہ اور طلبہ کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Previous Post

مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس

Next Post

امریکا میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ، 40 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Next Post
امریکا میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ، 40 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ، 40 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم