Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ، 40 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in موسم
0
امریکا میں شدید طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ، 40 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

واشنگٹن : امریکا کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں اور آندھیوں نے تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ریاست میسوری سب سے زیادہ متاثر ہوئی جہاں 12 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ، ریاست ٹیکساس اور آرکنساس میں بھی طوفانی بگولوں نے 12 افراد کی جانیں لے لیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے آرکنساس میں نیشنل گارڈ کو امدادی کارروائیوں کے لیے بھیج دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ریاست اوکلاہوما میں طوفانی بگولوں کے سبب جنگلات میں 150 سے زائد مقامات پر آگ بھڑک اُٹھی ہے۔اس قدرتی آفت نے امریکا کے 8 ریاستوں میں تقریباً 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد گھروں کو بجلی سے محروم کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ریاست مسیسپی، مشرقی لوزیانا اور مغربی ٹینیسی بھی طوفان کی زد میں آ سکتے ہیں۔

Previous Post

کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

Next Post

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس کے وقت میں تبدیلی

Next Post
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس کے وقت میں تبدیلی

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس کے وقت میں تبدیلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم