Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیرستان میں دوسرے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in تجارت
0
وزیرستان میں دوسرے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت

کراچی:ملک میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت ہو گئے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے وزیرستان سےگیس اور تیل کی دریافت سے متعلق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سپن وام ون کنوئیں سے دوسری بار تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوگئے ، کنوئیں سے ہلکے تیل اور گیس کابہاؤ 3 ہزار 4 سو 31 پاؤنڈ فی مربع انچ ہے ، کنوئیں سے حاصل ہونے والی گیس کی مقدار یومیہ 20.485 ایم ایم ایس سی ایف ڈی ہے۔ماڑی انرجیز کیجانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے سپن وام ون کنوئیں سے ملنے والے ہلکے تیل کے ذخائر کی یومیہ مقدار 117 بیرل ہے ، وزیرستان میں کواگڑھ فارمیشن میں ماری انرجیز کا شیئر 55 فیصد،او جی ڈی سی ایل کا شیئر 35 فیصد جبکہ اوریئنٹ پٹرولیم کا 10 فیصد شیئر ہے۔

معاشی ماہرین کا کہناہے کہ وزیرستان میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

Previous Post

آئندہ بجٹ میں ملازمین کی پنشن،تنخواہیں بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں: وزیر خزانہ

Next Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

Next Post
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم