Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں جلد ریلیف کی خوشخبری سنا دی

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in پاکستان, تجارت
0
حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں جلد ریلیف کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد:وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں قوم کو وزیراعظم کی طرف سے جلد ریلیف ملے گا۔

وزیر توانائی اویس لغاری نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز میں وزیراعظم کے اعلان سے بجلی صارفین خوش ہوں گے، اگلے 6 برسوں میں گردشی قرضوں کو اتار دیں گے، گردشی قرضے کی مد میں صارفین سے لیے پیسوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔اویس لغاری کا کہنا تھا کہ سولر میٹرنگ سے متعلق نئی پالیسی بھی اچھی ہے، پالیسی نہ لاتے تو عام صارف 3 ہزار ارب سے زیادہ اضافی قیمت ادا کررہا ہوتا، اگلے 8 سال میں صارف کو 3 ہزار ارب کم دینا ہوں گے۔وزیر توانائی کا مزید کہنا تھا کہ نئی پالیسی کے باوجود انڈسٹری کا ڈیڑھ سال میں سولر کا خرچہ پورا ہو جائے گا۔

Previous Post

سونا مزید مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچ گئیں

Next Post

اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے سے معافی مانگ لی

Next Post
اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے سے معافی مانگ لی

اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے سے معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم