Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے سے معافی مانگ لی

Web Desk by Web Desk
مارچ 17, 2025
in پاکستان
0
اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے سے معافی مانگ لی

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے بیان سے ایف آئی اے افسر کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں، ایف آئی اے حکام کو جعلساز کے حوالے سے معلومات فراہم کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نادیہ حسین کا کہناتھا کہ اعلی حکام سے التماس ہے کہ جعلسازوں سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کی پریشانیاں ان جعلساز کالرز کی وجہ سے دوہری ہو جاتی ہیں، عوام کے حق میں جعلساز کو بے نقاب کرنا چاہتی ہوں، ایف آئی اے جعلساز کے خلاف میری شکایت پر کام کرے۔
نادیہ حسین کا کہناتھا کہ لوگ جعلی کالز سے پریشان ہوجاتے ہیں، جعلساز کے خلاف ایف آئی اے پورٹل پر درخواست دی ہے ، میری کوشش تھی فراڈ کرنے والوں کو بے نقاب کروں، مجھے واٹس ایپ پر پیغام بھیجا گیا تھا، ایف آئی اے میں بیان ریکارڈ کرا دیا ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم میرے موبائل فون کی فرانزک کر رہا ہے، میرے وڈیو بیان کا مطلب کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا۔ماڈل نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے ۔ نادیہ نے افسر پر الزام پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔ ایف آئی اے افسرکی شکایت پر سائبر کرائم نے متعلقہ عدالت سے رجوع کیا تھا ۔متعلقہ عدالت کی اجازت سے نادیہ حسین کا موبائل تحویل میں لیا تھا۔ جعلی کال اورافسر پر الزام تراشی پر نادیہ حسین کوآج طلب کیا ہے، ماڈل نادیہ حسین کا تفصیلی طور پر بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

Previous Post

حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں جلد ریلیف کی خوشخبری سنا دی

Next Post

بھارت کا مظلوم بننے کا جھوٹا بیانیہ پاکستانی زمین پر دہشت گردی کو ہوا دینے کیلئے گھڑا جا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Next Post
بھارت کا  مظلوم بننے کا جھوٹا بیانیہ پاکستانی زمین پر دہشت گردی کو ہوا دینے کیلئے گھڑا جا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کا مظلوم بننے کا جھوٹا بیانیہ پاکستانی زمین پر دہشت گردی کو ہوا دینے کیلئے گھڑا جا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم