Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ناجائز تعلقات کا راز فاش ہونے کا ڈر، سفاک ماں نے نومولود کا گلا دبا کر لاش گٹر میں پھینک دی

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in پاکستان
0
ناجائز تعلقات کا راز فاش ہونے کا ڈر، سفاک ماں نے نومولود کا گلا دبا کر لاش گٹر میں پھینک دی

ٹنڈوالہ یار میں ماں نے اپنے نومولود بچے کا گلا گھونٹ کر لاش گٹر میں پھینک دی۔

پولیس کے مطابق ڈی این اے رپورٹ مثبت آنے پر والدین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ تفتیش کے دوران ملزمہ نے انکشاف کہ اس نے اپنے ہاتھوں سے اپنے بچے کا گلا دبا کر قتل کیا۔

ملزمہ کے مطابق شادی سے پہلے اس کے اپنے شوہر سےناجائز تعلقات تھے اور دونوں کی شادی ڈیڑھ ماہ قبل ہوئی تھی۔ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ بچے کے بارے میں کسی کو علم نہ ہو اس لیے اُسے ماں نے گلا گھونٹ کر قتل کیا۔

Previous Post

کراچی: کورنگی میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق

Next Post

غزہ پر فوجی کارروائی آغاز ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے حملے کرتے رہیں گے:نیتن یاہو

Next Post
غزہ پر فوجی کارروائی آغاز ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے حملے کرتے رہیں گے:نیتن یاہو

غزہ پر فوجی کارروائی آغاز ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے حملے کرتے رہیں گے:نیتن یاہو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم