Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: کورنگی میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in پاکستان
0
کراچی: کورنگی میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق

کراچی: کورنگی نمبر 6 میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹور کے مالک کو قتل کردیا۔

جناح اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے تو اطراف میں موجود لوگوں نے شور مچادیا۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمان نے فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کردی جس سے گولی میڈیکل اسٹور کے مالک صہیب کو لگی اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ مقتول صہیب والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسپیشل ٹیم تشکیل دی ہے جو اس کیس پر کام کرے گی۔

Previous Post

ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں

Next Post

ناجائز تعلقات کا راز فاش ہونے کا ڈر، سفاک ماں نے نومولود کا گلا دبا کر لاش گٹر میں پھینک دی

Next Post
ناجائز تعلقات کا راز فاش ہونے کا ڈر، سفاک ماں نے نومولود کا گلا دبا کر لاش گٹر میں پھینک دی

ناجائز تعلقات کا راز فاش ہونے کا ڈر، سفاک ماں نے نومولود کا گلا دبا کر لاش گٹر میں پھینک دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم