Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in کالم
0
ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات جاری کر دی گئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر منگل کو مقتول صدر جان ایف کینیڈی کے نومبر 1963 کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ایک ہزار سے زائد فائلز اور 31 ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویزات امریکی نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی ہیں۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنوری میں جاری کردہ ایگزیکٹو آرڈر کے بعد اٹھایا گیا ہے۔

یونیورسٹی آف ورجینیا کے سینٹر فار پالیٹکس ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ان کی ایک ٹیم دستاویزات کا جائزہ لینا شروع کر چکی ہے، لیکن ان کی مکمل اہمیت کو سمجھنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ البتہ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ جو لوگ جان ایف کینیڈی کیس سے بڑی چیزوں کی توقع کر رہے ہیں انہیں مایوسی ہوگی۔

دوسری جانب ماہرین کا شبہ ہے کہ دستاویزات جان ایف کینیڈی کے قتل کے حقائق کو تبدیل کر دیں گی۔واضح رہے کہ صدرکینیڈی کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں 22 نومبر 1963 میں گولی مار دی گئی تھی۔

Previous Post

نہ عامر نہ شاہین اور نہ ہی کلارک اور اینڈرسن، کوہلی کو سب سے مشکل بولر کونسا لگا؟

Next Post

کراچی: کورنگی میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق

Next Post
کراچی: کورنگی میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق

کراچی: کورنگی میں میڈیکل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم