Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in کھیل
0
لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز سے باہر ہوگئے

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائرز کے 2 میچز سے باہر ہوگئے۔

انٹر میامی کے فاروڈ میسی اٹلانٹا یونائیٹیڈکے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔انٹر میامی انتظامیہ نے تصدیق کی کہ میسی کوکم درجے کی انجری ہے لیکن میسی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز میں 21 مارچ کو یوروگوائے اور 25 مارچ کو برازیل کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔ واضح رہے کہ ارجنٹینا، جو جنوبی امریکا کی 10 ٹیموں پر مشتمل ورلڈکپ کوالیفائنگ گروپ میں سرفہرست ہے، جمعہ کو یوروگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی جبکہ 25 مارچ کو برازیل کے خلاف کوالیفائر میچ کھیلے گی۔

دوسری جانب برازیل کے نیمار بھی انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

Previous Post

امریکا کے یمن میں کئی مقامات پر حملے، جنگ کی شدت بڑھنے کا امکان

Next Post

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بند رہنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ

Next Post
پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بند رہنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بند رہنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم