Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

9 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 خلا باز بالآخر بحفاظت زمین پر واپس آگئے

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in بین الاقوامی
0
9 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 خلا باز بالآخر بحفاظت زمین پر واپس آگئے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 امریکی خلاباز 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس آگئے۔

جون 2024 میں 8 روزہ مشن پر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں جانے والے 2 امریکی خلا باز آخرکار 9 ماہ بعد بحفاظت زمین پر واپس لوٹ آئے۔

امریکی خلا بازبُچ وِلمور اورسنیتا ولیمز جون 2024 میں بوئنگ کے اسٹار لائنر اسپیس کرافٹ کی اولین انسان بردار پرواز کے ذریعے آئی ایس ایس پہنچے تھے مگر خلائی جہاز میں فنی خرابی کے باعث وہ اسٹیشن پر ہی رکنے پر مجبور ہو گئےتھے۔

ناسا نے فیصلہ کیا تھا کہ خلابازوں کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشنپر ہی رکھا جائے اور اعلان کیا گیا تھا کہ دونوں کی واپسی اسپیس ایکس کے ڈریگن اسپیس کرافٹ سے ہوگی۔8 دن کیلئے آئی ایس ایس جانے والے خلا بازوں کی 9 ماہ بعد زمین پر واپسی

9 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 خلا باز بالآخر بحفاظت زمین پر واپس آگئے.ناسا کے 2 اورخلا باز بھی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے ان کے ساتھ واپس آئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیس ایکس کا ڈریگن کیپسول،امریکی خلا بازوں کو لے کر فلوریڈا کے ساحل کے قریب بحفاظت سمندر میں اترا۔
خلابازوں نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے زمین تک پہنچنے میں تقریباً 17 گھنٹے کا سفر طے کیا۔9 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے 2 خلا باز بالآخر بحفاظت زمین پر واپس آگئے

واضح رہے کہ یہ مشن ستمبر 2024 میں لوگوں کو لے کر آئی ایس ایس پہنچا تھا اور اب زمین پر 9 ماہ سے خلا میں پھنسے خلا بازوں کو واپس لے کر لوٹا ہے۔طویل عرصے تک خلا میں پھنسے رہنے والے جوڑے نے اس عرصے میں وہاں سائنسی تجربات کیے جبکہ آئی ایس ایس کی مرمت میں بھی حصہ لیا۔

Previous Post

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بند رہنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ

Next Post

سندھ حکومت کا 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

Next Post
سندھ حکومت کا 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم