Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا 4 روزہ دورہ کریں گے

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات اور دوطرفہ تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ تجارت کے فروغ، مختلف شعبوں میں شراکت داری اور وسیع تر اقتصادی تعاون پر بات چیت ہوگی۔عالمی اور علاقائی امور بھی زیرغور آئیں گے۔ غزہ کی صورت حال اور امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر بھی بات ہوگی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر اہم وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

Previous Post

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی

Next Post

راولپنڈی، پیکا قانون کےتحت پہلا ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار

Next Post
راولپنڈی، پیکا قانون کےتحت پہلا ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار

راولپنڈی، پیکا قانون کےتحت پہلا ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم