Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

راولپنڈی، پیکا قانون کےتحت پہلا ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in پاکستان
0
راولپنڈی، پیکا قانون کےتحت پہلا ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار

راولپنڈی میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ ایک ٹک ٹاکر کیخلاف درج کرلیا گیا ہے، ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھی بھجوا دیا گیا ہے ۔

راولپنڈی میں ٹک ٹاکر کیخلاف مقدمہ سربراہ عسکری ادارہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تضحیک آمیز پوسٹ پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ پانچ سو پانچ اور پیکاایکٹ دوہزار سولہ کی دفعہ بیس کےتحت درج کیاگیا ہے ۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نےٹک ٹاک اکاؤنٹ پرتضحیک آمیز ویڈیوز شیئر کر رکھی تھی، ملزم کےاکاؤنٹس کی ویڈیوز ظاہرکرتی ہیں کہ وہ ایک مخصوص جماعت کارکن ہے ۔ جو سازش کےتحت حکومت اداروں کیخلاف نفرت آمیزموادشیئرکررہا ہے، متن مقدمہ کے مطابق ملزم یہ تاثر دے کر کہ حکومت اپنا اعتماد کھو چکی ہے ۔ عوام میں حکومت کیخلاف انتشار اور نفرت پھیلاناچاہتاہے ۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا 4 روزہ دورہ کریں گے

Next Post

یوم پاکستان کی مناسبت سے بلوچستان میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

Next Post
یوم پاکستان کی مناسبت سے بلوچستان میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

یوم پاکستان کی مناسبت سے بلوچستان میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم