Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کو دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دے دیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in پاکستان
0
بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کو دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کو دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دے دیا۔

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جو آگ پاکستان میں لگی ہے اردگرد والے مت سمجھیں یہ آگ اُن تک نہیں پہنچے گی۔پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی مالی مدد کرنے والوں کا بھی پتہ لگانا ہو گا اور افغانستان میں دہشتگردی کا معاملہ بھرپور انداز میں سفارتی سطح پر اٹھانا ہو گا جبکہ دنیا کو بھی افغان حکومت کے کردار سے آگاہ کرنا ہو گا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی دنیا بھی یہ سب معاملات دیکھے جا رہے ہیں اور دنیا خود کو اِس خطے سے الگ تھلگ نہیں رکھ سکتی۔

Previous Post

جعفر ایکسپریس مرمتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث آج روانہ نہیں ہو گی

Next Post

محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر عامر جمال کا بریڈ ہوج کو کرارا جواب

Next Post
محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر عامر جمال کا بریڈ ہوج کو کرارا جواب

محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر عامر جمال کا بریڈ ہوج کو کرارا جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم