Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر عامر جمال کا بریڈ ہوج کو کرارا جواب

Web Desk by Web Desk
مارچ 19, 2025
in کھیل
0
محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر عامر جمال کا بریڈ ہوج کو کرارا جواب

قومی کرکٹر عامر جمال نے آسٹریلیا کے سابق کرکٹر بریڈ ہوج کی جانب سے محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر سخت ردعمل دیا ہے۔

عامر جمال نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں بریڈ ہوج، محمد رضوان کی انگریزی پر طنز کر رہے تھے۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ یہ رویہ انتہائی شرمناک ہے، خاص طور پر ایسے شخص کی جانب سے جو خود کو انٹرنیشنل کرکٹر کہتا ہے۔عامر جمال کا کہنا تھا کہ انگریزی محمد رضوان کی نہ تو پہلی زبان ہے اور نہ ہی دوسری، بلکہ تیسری زبان ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر بریڈ ہوج کو دوسروں کا مذاق اڑانے کی اتنی ہی عادت ہے تو وہ ٹک ٹاکر بن جائیں کیونکہ انہیں فالوورز اور توجہ کی ضرورت ہوگی۔

عامر جمال نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ "بریڈ ہوج کے لیے کرکٹ کمیونٹی کے بجائے ٹک ٹاک زیادہ بہتر پلیٹ فارم ہوگا” ۔

Previous Post

بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کو دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دے دیا

Next Post

وزارت خزانہ نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز میں لامحدود سرمایہ کاری کی اجازت دے دی

Next Post
وزارت خزانہ نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز میں لامحدود سرمایہ کاری کی اجازت دے دی

وزارت خزانہ نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز میں لامحدود سرمایہ کاری کی اجازت دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم