Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 119000 پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کرگئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in تجارت
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ڈھائی ماہ بعد بلند ترین سطح کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوگیا،اسٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔

مارکیٹ نےتاریخ کی بلندترین سطح ایک لاکھ اٹھارہ ہزار آٹھ سو بارہ پوائنٹس کو چھو لیا،مارکیٹ نے اپنا جنوری میں 118735 پوائنٹس پر پہنچنےکا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا، آئل اینڈ گیس ، سیمنٹ ، آٹو ،فرٹیلائزرز، ریفائنری اورفارما سیکٹر میں خریداری کی لہر برقرار ہے۔اسٹاک تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آج مارکیٹ بلند ترین سطح کا نیا ریکارڈ بنا سکتی ہے،

Previous Post

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

Next Post

چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

Next Post
چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم