Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in پاکستان
0
چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

چنیوٹ میں لالیاں لاری اڈا پر بس اور مسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پر جان بحق، 4 خواتین 3 بچے سمیت 16 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

چنیوٹ لاری اڈہ لالیاں پربس اور مسافر ویگن میں ہولناک تصادم ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر ویگن میں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق 4 خاتون 3 بچوں سمیت ،16 افراد شدید زخمی ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جن میں سے ایک خاتون سمیت 5 افراد کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ریفر کردیا.ایم ایس نے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی بس میں نجی شوگر مل کے ورکرز سوار تھے مسافر ویگن سرگودھا سے فیصل آباد جا رہی تھی مسافر ویگن مکمل تباہ ہوگی ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل کے حکم پر حادثہ میں غفلت کا مرتب ہونے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Previous Post

مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 119000 پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کرگئی

Next Post

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Next Post
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم