Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 12 دن باقی

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in پاکستان
0
غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 12 دن باقی

Afghan

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 12 دن باقی رہ گئے۔

غیر قانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈلائن ختم ہونےمیں صرف 12 دن باقی ہیں،حکومت پاکستان کی جانب سے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکا حکم جاری کیا گیا،حکومت پاکستان کےفیصلے کے مطابق ملک چھوڑنے میں 12 دن باقی رہ گئے

حکومت کی جانب سےاس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ انخلا کےدوران کسی سے بدسلوکی نہیں کی جائے گی،حکومتِ پاکستان نے واپس جانے والوں کے لیےخواراک اور صحت کی سہولیات کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں،مقررہ تاریخ گزر جانے کے بعد متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

امریکا نے عمران خان کی قید پاکستان کا ‘اندرونی معاملہ’ قرار دیدیا

Next Post

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ۔

Next Post
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ۔

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم