Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

راکیش روشن کئی برسوں سے سر کیوں منڈوا کر رکھتے ہیں؟ ہدایتکار نے راز سے پردہ اٹھادیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 20, 2025
in شوبز
0
راکیش روشن کئی برسوں سے سر کیوں منڈوا کر رکھتے ہیں؟ ہدایتکار نے راز سے پردہ اٹھادیا

ہدایت کار و فلم ساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا سر منڈوانے کی منت مانی تھی اور وہ اب ایسے ہی رہیں گے۔

سینئر ہدایتکار راکیش روشن کو ہم گزشتہ کئی دہائیوں سے گنجا دیکھتے آرہے ہیں تاہم حال ہی میں انہوں نے اس فیصلے کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھایا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران گفتگو راکیش روشن نے بتایا کہ ’ فلم ’خودغرض‘ بطور اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر میرے پاس آخری موقع تھی، اگر یہ فلم کامیاب نہ ہوتی تو میں آج اتنا کامیاب نہ ہوتا‘۔

ہدایتکار کے مطابق ’اس فلم کیلئے میں نے منت مانی تھی کہ اگر یہ فلم کامیاب ہوگئی تو میں اپنا سر منڈوالوں گا، فلم کامیاب ہوگئی لیکن میں سر منڈھوانے کیلئے خود کو تیار نہیں کرسکا‘۔راکیش روشن نے مزید بتایا کہ ’اس کے بعد پھر مجھے رات کو نیند نہیں آئی کیونکہ میں اپنی منت پوری نہیں کر پایا تھا، اگلے دن میں نے حجام کو بلایااور وہ ایک گھنٹے تک میرے سامنے بیٹھا رہا اور میں سوچتا رہا کہ مجھے یہ کرنا چاہیے یا نہیں، بلآخر میں نے بال کٹوا دیے‘۔

Previous Post

تمام صوبوں کے عوام مریم نواز کی کارکردگی کی گواہی دے رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

Next Post

دنیا کے خوش ترین ممالک میں فن لینڈ ایک بار پھر سرفہرست، پاکستان کونسے نمبر پر رہا؟

Next Post
دنیا کے خوش ترین ممالک میں فن لینڈ ایک بار پھر سرفہرست، پاکستان کونسے نمبر پر رہا؟

دنیا کے خوش ترین ممالک میں فن لینڈ ایک بار پھر سرفہرست، پاکستان کونسے نمبر پر رہا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم