لیہ:سلمیٰ بٹ کی زیر صدارت ڈی سی آفس میں رمضان نگہبان پیکج اور رمضان سہولت بازار بارے جائزہ اجلاس
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی بریفنگ، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہد ملک، شبیر احمد ڈوگر بھی موجود تھے.اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، ثناء اللہ ہنجرا، نور محمد،ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبدالصمدبھی شامل
ڈی او انڈسٹری عاشق حسین، سی او ایم سی عمار گرمانی سمیت دیگر پولیس افسران و میڈیا نمائندوں کی شرکت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہیں، رمضان نگہبان پیکج غریب عوام کی خدمت ہے۔ سلمیٰ بٹ
رقم کی ادائیگی میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے، عید سے قبل رمضان نگہبان پیکج کے پے آرڈرملین گے۔ سلمیٰ بٹ
وفات پانے والے افراد کے لواحقین کو رمضان نگہبان پیکج کے پے آرڈر دئے جائیں۔ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ
نام کی تصحیح، بائیو میٹرک جیسے مسائل حل کریں، ضلع میں 67 ہزار سے زائد افراد رمضان نگہبان پیکج میں رجسٹر ہوئے
ضلع میں 90 فی صد سے زائد افراد کو پے آرڈر اور رقوم دی جا چکی ہیں۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارکی بریفنگ
معاون خصوصی نے ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا،سلمیٰ بٹ نے مستحق افراد میں پے آرڈر بھی تقسیم کئے