Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محکمہ تعلیم بند،امریکی صدر نے حکمنامے پر دستخط کر دیے

Web Desk by Web Desk
مارچ 21, 2025
in بین الاقوامی
0
محکمہ تعلیم بند،امریکی صدر نے حکمنامے پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو بند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا امریکا میں اسکولوں کا تعلیمی معیاربہت گرچکا،طلبا کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی، محکمہ تعلیم ہمارےکسی کام کا نہیں کہا محکمہ تعلیم کے پاس بڑی بڑی عمارتیں ہیں،مگر تعلیم نہیں،اب اسکولوں کےمعاملات ریاستیں خود دیکھیں گی ۔ڈیموکریٹس نےشدید تنقید کرتےہوئے اقدام کو تباہ کن قرار دے دیا،ڈیموکریٹ رہنما چک شومرکا کہنا ہے ہولناک فیصلے سے اساتذہ طلبا اور والدین متاثر ہوں گے،عدالتوں کوظالمانہ اقدامات روکنے کیلئے قانون کی بالادستی برقرار رکھنا ہوگی۔

Previous Post

واٹس ایپ کا اسپام میسجز روکنے کے لیے بڑا فیصلہ

Next Post

اسرائیلی فوج کا غزہ میں زمینی آپریشن جاری، شہدا کی تعداد 590 ہوگئی

Next Post
اسرائیلی فوج کا غزہ میں زمینی آپریشن جاری، شہدا کی تعداد 590 ہوگئی

اسرائیلی فوج کا غزہ میں زمینی آپریشن جاری، شہدا کی تعداد 590 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم