Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی فوج کا غزہ میں زمینی آپریشن جاری، شہدا کی تعداد 590 ہوگئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 21, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی فوج کا غزہ میں زمینی آپریشن جاری، شہدا کی تعداد 590 ہوگئی

اسرائیلی فوج کا غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقے میں زمینی آپریشن جاری ہے،تین روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد پانچ سو نوے تک جا پہنچی۔

رفح اوربیت لاہیہ پر بمباری سےآبادی کو نشانہ بنایا گیا،حماس نے بھی امن معاہدے کے بعد پہلی بار میزائل داغ دیے،اسرائیلی حملوں کےبعد حماس اوریمنی حوثیوں کی جانب سے بھی تل ابیب پر راکٹ داغے گئےجس کےبعد شہر میں سائرن بج اٹھے،تل ابیب ائیر پورٹ پر پروازیں بند کر دی گئیں،یمنی حوثیوں کی جانب سے چار میزائل داغے گئے۔۔اُدھرغزہ کےخلاف اسرائیلی شہریوں کا احتجاج جاری ہے،بارش کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو اپنی کرسی بچانےکیلئے اُن کے پیاروں کی زندگیاں داؤ پر لگا رہے ہیں۔

Previous Post

محکمہ تعلیم بند،امریکی صدر نے حکمنامے پر دستخط کر دیے

Next Post

غزہ جنگ بندی کیلئے مصر اور قطر کا دوبارہ مذاکرات کرنے پر اتفاق

Next Post
غزہ جنگ بندی کیلئے مصر اور قطر کا دوبارہ مذاکرات کرنے پر اتفاق

غزہ جنگ بندی کیلئے مصر اور قطر کا دوبارہ مذاکرات کرنے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم