Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد

Web Desk by Web Desk
مارچ 21, 2025
in پاکستان
0

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کردی۔ کہا جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔لاہور ہائیکورٹ نے رپورٹ کی روشنی میں پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس فاروق حیدر نے اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت کردی۔ واضح رہے کہ لاہورہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت کی درخواست پر عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ پی ٹی آئی کے اکمل باری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ انتظامیہ جلسے کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہیں کر رہی۔

Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارشروع ہوتے ہی119000پوائنٹس کی حدبحال

Next Post

مچھ سٹی ایریا میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا

Next Post
مچھ سٹی ایریا میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا

مچھ سٹی ایریا میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم