کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارشروع ہوتےہی119000پوائنٹس کی حدبحال ہوگئی۔
کاروبارکاآغاز تین سو نو پوائنٹس کی تیزی کےساتھ ہوا ہے،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 309 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 18 ہزار 912 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 769 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔