Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: یوم شہادت حضرت علیؓ پر ڈبل سوای پر پابندی، جلوس کی گزرگاہ کنٹینر لگا کر بند

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in پاکستان
0
کراچی: یوم شہادت حضرت علیؓ پر ڈبل سوای پر پابندی، جلوس کی گزرگاہ کنٹینر لگا کر بند

کراچی میں آج21 رمضان کو یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پرڈبل سوای پر پابندی لگادی گئی۔

یوم شہادت حضرت علیؓ پر آج ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد ہوں گے۔کراچی میں مرکزی جلوس دوپہر ایک بجے نشترپارک سے برآمد ہو گا جو کھارادر میں امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر ختم ہو گا۔جلوس کی گزرگاہ پر آنے والی گلیوں اور سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا جبکہ شہر میں آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی لگا دی گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ شہرمیں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔

Previous Post

افغانستان میں ٹریننگ دی گئی، لاہور سے گرفتارخودکش بمبار کے تفتیش میں اہم انکشافات

Next Post

وفاقی وزیر، وزیرمملکت اور مشیر کی تنخواہوں میں 150 فیصد سے زائد اضافہ، نئی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی

Next Post
وفاقی وزیر، وزیرمملکت اور مشیر کی تنخواہوں میں 150 فیصد سے زائد اضافہ، نئی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی

وفاقی وزیر، وزیرمملکت اور مشیر کی تنخواہوں میں 150 فیصد سے زائد اضافہ، نئی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم