Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حسن کی شاندار سنچری اور پاکستان کی جیت پر رضوان اور بابر نے کیا ردعمل دیا؟

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in کھیل
0
حسن کی شاندار سنچری اور پاکستان کی جیت پر رضوان اور بابر نے کیا ردعمل دیا؟

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نوجوان بیٹر حسن نواز کی شاندار سنچری اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پرٹیم سے باہر بیٹھے کرکٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کا ردعمل سامنے آگیا۔

جمعہ کو پاکستان نے 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 205 رنز کا ہدف دیا جسے گرین شرٹس نے حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت صرف 16 اوورز میں مکمل کرلیا۔اوپنر محمد حارث 41 بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ حسن نواز نے 44 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی اور کپتان سلمان علی آغا نے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے 31 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔

حسن نواز نے بابر اعظم کا پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑا۔حسن نواز کی 44 گیندوں پر سنچری، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
22 سالہ حسن نواز کی شاندار سنچری پر پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے حسن کو مبارک باد دی۔محمد رضوان نے انسٹاگرام اسٹوری پر حسن نواز کی تصویرلگائی اور لکھا کہ حسن اور پاکستان ٹیم نے شاندا پرفارمنس دکھائی۔اس کے علاوہ بابر اعظم نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پر حسن اور محمد حارث کی تصویر لگائی اورکہا کہ تم پر فخر ہے۔

Previous Post

کراچی: جناح اسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈ منتقل

Next Post

سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مطالبہ

Next Post
سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مطالبہ

سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا، پاکستان کا دوٹوک مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم