Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in پاکستان, کھیل
0
پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

جمعہ کو پاکستان نے 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 205 رنز کا ہدف دیا جسے گرین شرٹس نے حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت صرف 16 اوورز میں مکمل کرلیا۔اوپنر محمد حارث 41 بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ حسن نواز نے 44 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کی اور کپتان سلمان علی آغا نے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے 31 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔حسن نواز نے کیویز کے خلاف پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا بابر اعظم کا ریکارڈ توڑا۔نیوزی لینڈ کے 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بھی بنایا۔

کیویز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے ابتدائی 6 اوورز کے پاور پلے میں اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنایا۔6 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 75 رنز اسکور کیے تھے جو گرین شرٹس کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاور پلے کا سب سے بڑا اسکور ہے۔

Previous Post

وہ چیزیں جو کبھی گوگل پر سرچ نہ کریں

Next Post

اسٹار لنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

Next Post
اسٹار لنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسٹار لنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم