Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شہرِ اعتکاف 2025: تزکیہ نفس، تصفیہ قلب اور روحانی تربیت کا عظیم اجتماع

شہرِ اعتکاف 2025 میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کیا کریں گے

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in پاکستان
0
شہرِ اعتکاف 2025: تزکیہ نفس، تصفیہ قلب اور روحانی تربیت کا عظیم اجتماع

لاہورمیں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام دنیا کے سب سے بڑے اجتماعی اعتکاف شہرِ اعتکاف 2025 کا آغاز ہو گیا ہے ہر سال کی طرح یہ روحانی اجتماع ہزاروں معتکفین کے لیے تزکیہ نفس، تصفیہ قلب، اصلاح احوال اور توبہ و آنسوؤں کی بستی ثابت ہوتا ہے۔

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے معتکفین کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے خوش آمدید کہا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ معتکفین کو 10 دن کے اعتکاف کے اکرام و احترام کی توفیق عطا فرمائے، زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے اور اللہ کو راضی کرنے کی سعادت نصیب کرے۔شہرِ اعتکاف 2025 میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کیا کریں گے، جن کا موضوع "عشقِ الٰہی اور لذتِ توحید "ہے۔ نماز تراویح کے بعد ان کے پہلے خطاب میں معتکفین کو اللہ تعالیٰ کی محبت، قرب اور توحید کی حقیقی لذت کے اسرار و رموز سکھائے جائیں گے۔تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کے مطابق شہرِ اعتکاف میں ملک بھر اور بیرون ملک سے ہزاروں افراد شریک ہو رہے ہیں،جہاں وہ عبادت، دعا، ذکر و فکر اور روحانی تربیت میں مصروف رہیں گے اجتماعی دعا میں امت مسلمہ کی بھلائی، پاکستان کی ترقی اور عالمِ اسلام کے استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

Previous Post

چیف جسٹس نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

Next Post

پنجاب یونیورسٹی کی کروڑوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

Next Post
پنجاب یونیورسٹی کی کروڑوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی کروڑوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم