Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چیف جسٹس نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in پاکستان
0
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے معاملے پر صوبوں سے جواب طلب کر لیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ میں دو مزیدججز لاہور ہائیکورٹ سے لانے پر غور کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 5 سینیئر ججز کو سپریم کورٹ لانے کیلئے زیر غور لایا جائے گا۔ سندھ، بلوچستان، پشاور اوراسلام آباد ہائیکورٹ کےمستقل چیف جسٹس کی تعیناتی ایجنڈےمیں شامل ہے ۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں زیرالتوا شکایات کا جائزہ لےگی۔

Previous Post

وزیرِاعظم شہباز شریف کے خصوصی اقدامات سے قومی خزانے کو 31.5 ارب روپے کا فائدہ

Next Post

شہرِ اعتکاف 2025: تزکیہ نفس، تصفیہ قلب اور روحانی تربیت کا عظیم اجتماع

Next Post
شہرِ اعتکاف 2025: تزکیہ نفس، تصفیہ قلب اور روحانی تربیت کا عظیم اجتماع

شہرِ اعتکاف 2025: تزکیہ نفس، تصفیہ قلب اور روحانی تربیت کا عظیم اجتماع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم