Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سونے کے عالمی ومقامی ریٹس تاریخ کی بلندترین سطح سے نیچے آگئے

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in پاکستان
0
سونے کے عالمی ومقامی ریٹس تاریخ کی بلندترین سطح سے نیچے آگئے

عالمی و مقامی منڈیوں میں چار روز سے جاری سونے کے ریٹس میں اضافے کا سلسلہ رک گیا

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق سونے کےعالمی و مقامی ریٹس تاریخ کی بلندترین سطح سے نیچے آگئے، پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2000 روپے سستا ہوکر 318800 روپے پر آگیا.اس کے علاوہ 10گرام سونے کے بھائو 1712 روپے کم ہوکر 273319 روپے ہوگئے،انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 19 ڈالر سستا ہوکر 3031 ڈالر پر آگئے۔

Previous Post

23مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا

Next Post

ڈیرہ غازی خان کی سیاسی صورتحال

Next Post
ڈیرہ غازی خان کی سیاسی صورتحال

ڈیرہ غازی خان کی سیاسی صورتحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم