Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

23مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2025
in پاکستان
0
23مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا

23مارچ کی مناسبت سےجوش،جذبےاوریکجہتی سے بھرپور آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے تئیس مارچ کےحوالے سےخصوصی ملی نغمہ جاری کردیا۔ ترقی، امن اور استحکام کے پیغام کے ساتھ خصوصی نغمے کے بول ’’میرے محبوب پاکستان،میری جان پاکستان‘‘ ہیں۔عمران رضا کے لکھےملی نغمے کو مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے،نئے ملی نغمے کا خصوصی پیغام، ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان ہے۔

Previous Post

صدر مملکت آصف علی زرداری کا ارتھ آور اور عالمی یوم آب پر پیغام

Next Post

سونے کے عالمی ومقامی ریٹس تاریخ کی بلندترین سطح سے نیچے آگئے

Next Post
سونے کے عالمی ومقامی ریٹس تاریخ کی بلندترین سطح سے نیچے آگئے

سونے کے عالمی ومقامی ریٹس تاریخ کی بلندترین سطح سے نیچے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم