Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عوام کو اضافی کرایوں سے بچانے کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان
0
عوام کو اضافی کرایوں سے بچانے کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام کو اضافی کرایوں سے بچانے کیلئے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، عید الفطر پر ٹرانسپورٹ افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے تمام افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں تاکہ عوام سے اضافی کرایوں کی وصولی کیخلاف فوری کارروائی کی جاسکے، کوشش ہے عید پر عوام کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شہری اضافی کرایہ ادا نہ کرے، عوام شکایات درج کرائیں حکومت فوری ایکشن لے گی، کسی کو منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سندھ کے سینئر وزیر نے زائد کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز کیخلاف خصوصی کارروائی کی ہدایت بھی کردی۔

Previous Post

آلودگی ختم ،آنیوالی نسلوں کو صاف ستھرا ماحولیاتی نظام دینگے:مریم نواز

Next Post

افغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ ملا امیر متقی سے ملاقات

Next Post
افغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ ملا امیر متقی سے ملاقات

افغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ ملا امیر متقی سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم