Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یوم پاکستان پر اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کیلئے روٹ پلان جاری

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان, تجارت
0
یوم پاکستان پر اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کیلئے روٹ پلان جاری

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک کیلئے روٹ پلان جاری کر دیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق پشاور سے لاہور کیلئے ہیوی ٹریفک ٹیکسلا موٹروے اور ترنول پھاٹک سے فتح جنگ موٹر وے استعمال کرے جبکہ لاہور جی ٹی روڈ سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالی ہیوی ٹریفک چک بیلی روڈ سے چکری موٹروے استعمال کرے۔ترجمان کے مطابق جی ٹی روڈ پشاور سے روات جانے والے شہری ٹیکسلا موٹروے، چکری، چک بیلی روڈ استعمال کریں اور لاہور جی ٹی روڈ سے پشاور جانے والے شہری روات، چک بیلی روڈ چکری، ٹیکسلا موٹروے استعمال کریں۔ٹریفک پولیس کے مطابق 23 مارچ کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے اور 22 مارچ رات 12 سے23 مارچ سہ پہر3 بجے تک ہیوی ٹریفک کا اسلام آباد میں داخلہ ممنوع ہو گا جبکہ 23 مارچ صبح 6 سے دن ایک بجے تک سری نگر ہائی سیونتھ ایونیو سے کوڑیانوالہ چوک تک بند ہوگی۔ترجمان نے مزید بتایا کہ بہارہ کہو جانے والی ٹریفک سیونتھ ایونیو سے پاک چائنہ روڈ، راول ڈیم چوک، کشمیر چوک، کلب روڈ موڑ دی جائے گی اور روٹ کے باعث سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس وے پر ٹریفک تعطل کا شکار رہے گی۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی کے بعدوطن واپس پہنچ گئے

Next Post

بلوچستان کے مسائل جمہوری طور پرحل ہوسکتے :نوازشریف

Next Post
بلوچستان کے مسائل جمہوری طور پرحل ہوسکتے :نوازشریف

بلوچستان کے مسائل جمہوری طور پرحل ہوسکتے :نوازشریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم