Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بلوچستان کے مسائل جمہوری طور پرحل ہوسکتے :نوازشریف

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان کے مسائل جمہوری طور پرحل ہوسکتے :نوازشریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے گزشتہ روز صدرسپریم کورٹ بار رؤف عطا نے جاتی امرا میں ملاقات کی ،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ اور صدربلوچستان ہائیکورٹ بار میرعطااللہ لانگو ایڈووکیٹ بھی ملاقات میں موجود تھے ۔

نوازشریف کا اس موقع پر کہناتھاکہ بلوچستان کے مسائل جمہوری طو رپرحل ہوسکتے ہیں ،بلوچستان میں امن کیلئے وفاق کی کوششوں کی تائیدکرتے ہیں اور بھرپورساتھ دینگے ،اس ضمن میں جلد بلوچستان کا دورہ کروں گا ۔

سپریم کورٹ بار کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاکہ ملاقات میں بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی،رؤف عطا نے بلوچستان کے معاملے میں نواز شریف کو تمام سیاسی قیادت کو اکٹھا کرنے کی درخواست کی، نواز شریف نے بلوچستان کے معاملے پر اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔

Previous Post

یوم پاکستان پر اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کیلئے روٹ پلان جاری

Next Post

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی

Next Post
پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم