Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی

کراچی: پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی۔

پی آئی اے نے برطانیہ کے براہ راست فلائٹ آپریشن کے لیے شعبہ انجینئرنگ کے حکام کو اپنا سب سے بڑا 400 سیٹر بوئنگ 777 طیارہ مکمل تیار رکھنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے پر برطانیہ میں پابندی ختم ہونے کا امکان ہے، پی آئی اے برطانیہ کے تین شہروں لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر رہی ہے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن پر پابندی کے خاتمے کے ممکنہ فیصلے کے حوالے سے برطانوی حکام آئندہ چند روز میں پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کو تحریری طور آگاہ کریں گے۔

یاد رہے کہ جولائی 2020 میں جعلی لائسنس پائلٹس سکینڈل سامنے آنے پر برطانیہ اور یورپی ملکوں میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔یورپی ملکوں میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ہٹ چکی ہے، اب برطانیہ میں چند دن میں پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم ہونے کا امکان ہے، برطانیہ میں پروازوں پر پابندی سے پی آئی اے کو 120 ارب روپے زائد نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

Previous Post

بلوچستان کے مسائل جمہوری طور پرحل ہوسکتے :نوازشریف

Next Post

سلمان اکرم راجہ اور اعظم سواتی کی ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع

Next Post
سلمان اکرم راجہ اور اعظم سواتی کی ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع

سلمان اکرم راجہ اور اعظم سواتی کی ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم