Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عید کے بعد وزیراعظم اے پی سی بلائیں گے :بیرسٹر عقیل

Web Desk by Web Desk
مارچ 23, 2025
in پاکستان
0
عید کے بعد وزیراعظم اے پی سی بلائیں گے :بیرسٹر عقیل

اسلام آباد:مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ عید کے بعد وزیراعظم اے پی سی بلائیں گے

بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ ملک میں پہلے سے انسداد دہشتگردی کی عدالتیں موجود ہیں۔نوازشریف کے دورمیں آپریشنز ہوئے اور ہم نے دہشتگردی سے جان چھڑائی، فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کی بات قبل ازوقت ہے ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی سے متعلق ساری سیاسی قیادت کا بیٹھنا ضروری ہے ، ویڈیولنک کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کواے پی سی میں لایاجا سکتا ہے ، پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی زیادتیاں نہیں ہورہیں۔مشیر برائے قانون و انصاف کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی میں جو کچھ نکل رہا ہے اس کا تعلق اڈیالہ سے جڑ رہاہے ، کسی کی خواہش پر بانی پی ٹی آئی کو جیل سے نہیں نکالا جائے گا، خواہشیں تو بہت ہیں لیکن ہر خواہش پوری نہیں ہو سکتی۔بیرسٹر عقیل ملک نے مزید کہا کہ امید ہے مولانا فضل الرحمن قومی مفاد کے ساتھ کھڑے ہوں گے ، ریاست کے خلاف مہم ڈیجیٹل دہشتگردی ہے ۔

Previous Post

اسلام آباد: یوم پاکستان کل ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

Next Post

کراچی اور عابد جان جڑواں شہرقرار، فائدہ کیا ہوگا؟

Next Post
کراچی اور عابد جان جڑواں شہرقرار، فائدہ کیا ہوگا؟

کراچی اور عابد جان جڑواں شہرقرار، فائدہ کیا ہوگا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم