Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹینس کو دوسرا مقبول ترین کھیل بنائیں گے: اعصام الحق

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in کھیل
0
ٹینس کو دوسرا مقبول ترین کھیل بنائیں گے: اعصام الحق

اسلام آباد:پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے بعد ٹینس کو دوسرا مقبول ترین کھیل بنائیں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی ڈیوس کپ کی تیاری کیلئے ترکی میں ٹریننگ کیمپ لگے گا، جونیئر ٹیم ڈیوس کپ جبکہ سینئرز نے ترکی میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔اعصام الحق نے کہا ہے کہ 26 مارچ تک کھیلے جانیوالے سرینا ٹینس ماسٹر کپ میں ٹاپ ایٹ پلیئرز لیڈیز، مینز اور ڈبلز کیٹگری میں مقابل ہونگے جس میں مجموعی طور پر دس لاکھ کے انعامات تقسیم ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستان کا پیرا گوے سے مقابلہ ہو گا، رمضان میں پہلی بار ٹاپ پلیئرز کا ٹینس ٹورنامنٹ کروا رہے ہیں۔

Previous Post

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

Next Post

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

Next Post
پاکستان اسٹاک ایکسچینج  ایک لاکھ 15 ہزار کی سطح عبور کر گئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم