Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in تجارت
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج  ایک لاکھ 15 ہزار کی سطح عبور کر گئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا، 562 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 877 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔تاہم ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 904 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 2002 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 16 ہزار 439 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Previous Post

ٹینس کو دوسرا مقبول ترین کھیل بنائیں گے: اعصام الحق

Next Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ایڈیشنل سیشن جج نے ماریہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

Next Post
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ایڈیشنل سیشن جج نے ماریہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ایڈیشنل سیشن جج نے ماریہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم