Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اوکاڑہ: بیٹی نے شادی میں رکاوٹ بننے پر حافظ قرآن نابینا باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in پاکستان
0
اوکاڑہ: بیٹی نے شادی میں رکاوٹ بننے پر حافظ قرآن نابینا باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اوکاڑہ میں حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا۔ سگی بیٹی ہی اپنے باپ کی قاتل نکلی۔

ملزمہ نے اعتراف جرم کرلیا.ملزمہ ام حبیبہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننےپر اپنے والد حافظ اللہ دتہ کو پستول کے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ تھانہ دیپالپور پولیس نے 72 گھنٹے کے اندر قتل ٹریس کر کے ملزمہ کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے آلہ قتل بھی برآمدکرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ ڈی پی اواوکاڑہ کا کہنا ہے ٹھوس شہادت اورمربوط چلان مرتب کر کےملزمہ کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Previous Post

ضلعی پولیس کی بہترین کارکردگی جرائم پیشہ افراد سے 2 کروڑ 57 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد

Next Post

سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال دوران میچ دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

Next Post
سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال دوران میچ دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال دوران میچ دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم