Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال دوران میچ دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in بین الاقوامی, کھیل
0
سابق بنگلہ دیشی کپتان تمیم اقبال دوران میچ دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل

سابق بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کو میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق تمیم اقبال کو ڈھاکہ پریمیئر ڈویژن لیگ کے دوران سینے میں درد کی شکایت پر اسپتال لے جایا گیا، بی سی بی میڈیکل آفیسر کے مطابق تمیم اقبال کو دل کا دورہ پڑا، تمیم اقبال کی اب حالت پہلے سے بہتر ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تمیم اقبال کی طبیعت بگڑنے پر آج کا اجلاس منسوخ کر دیا، بی سی بی کے عہدیداران تمیم اقبال کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے، ٹیم آفیشل نے عوام سے تمیم اقبال کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔یاد رہے کہ تمیم اقبال نے 2007 سے 2023 تک 391 بین الاقوامی میچز میں بنگلہ دیش کی نمائندگی کی ہے۔

Previous Post

اوکاڑہ: بیٹی نے شادی میں رکاوٹ بننے پر حافظ قرآن نابینا باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

Next Post

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

Next Post
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم