Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے: ٹرمپ

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in بین الاقوامی
0
روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے: ٹرمپ

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین جنگ خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنگ کے خاتمے سے ہمارے اربوں ڈالر بچیں گے، میری پہلی صدارتی مدت میں مشرق وسطیٰ میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، اب بھی مسائل حل کیلئے کوشاں ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین سے پاور پلانٹ کی بات کر رہے ہیں، یوکرین سے نایاب زمینوں کا معاہد ہو گیا جلد دستخط کریں گے، گرین لینڈ ہماری سلامتی کا معاملہ ہے، مستقبل میں کئی ممالک کے ساتھ ابراہم معاہدے کریں گے۔

Previous Post

46 سال تک کال کوٹھری میں گزارنے والے بے گناہ شخص کو بطور تلافی 4 ارب روپے دینے کا فیصلہ

Next Post

مسجدالحرام، مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

Next Post
مسجدالحرام، مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

مسجدالحرام، مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم