Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مسجدالحرام، مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

Web Desk by Web Desk
مارچ 25, 2025
in بین الاقوامی
0
مسجدالحرام، مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25 لاکھ سے زائد زائرین کی شرکت

ریاض:مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں 25 لاکھ سے زائد نمازی شریک ہوئے اور نوافل ادا کیے۔مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺکی چھتوں، صحن اور ارد گردشاہراہوں، کلاک ٹاور میں نمازیوں کا بھرپور رش دیکھا گیا، طواف وعمرہ کے بعد نماز تراویح، قیام اللیل اور اجتماعی دعاؤں کے لیے نمازیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔اس موقع پر زائرین کے تحفظ کے لیے 20 ہزار پبلک سکیورٹی فورس کے اہلکار مصروف عمل رہے، فورس نے ہجوم کو کنٹرول و منظم کرنے کے لیے راہداری کی نگرانی کی۔فورس نے ٹریفک کی روانی، نقل وحرکت کو یقینی بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی اور مواصلاتی نظام کا استعمال کیا۔

Previous Post

روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے: ٹرمپ

Next Post

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

Next Post
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سرکاری جامعات کے چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم