Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر عیدالفطر سے قبل صفائی مہم میں تیزی

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر عیدالفطر سے قبل صفائی مہم میں تیزی

ضلع بھر میں عوامی مقامات، پارکوں اور عیدگاہوں میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر عیدالفطر سے قبل صفائی مہم میں تیزی آگئی۔ ضلع بھر میں عوامی مقامات، پارکوں اور عیدگاہوں میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں، گرین بیلٹس کی بحالی کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں جبکہ سڑیٹ لائٹس اور پارکوں کی لائٹس کی بحالی اور تنصیب کے لئے بھی آپریشن جاری ہے۔

اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹیوں لیہ، چوک اعظم اور کروڑ کی جانب سے پارکوں میں خصوصی صفائی مہم شروع کی گئی ہے اور لائٹس کی بحالی کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ عید الفطر سے قبل تمام عوامی اجتماع کے مقامات کی صفائی ستھرائی پر فوکس کیا جائے، پانی کے چھڑکاؤ اور چونے کی لائنیں لگانے کا عمل جاری رکھا جائے اور سٹریٹ لائٹس، پارکوں کی لائٹس کو ہر صورت بحال کیا جائے۔ اس سلسلہ میں متعلقہ میونسپل کمیٹیوں نے دھوبی گھاٹ پارک، سینٹرل پارک، جناح پارک، انسپکٹر مشتاق شہید پارک ٹی ڈی اے چوک، چلڈرن پارک چوک اعظم، احمد علی پارک کروڑ میں کام شروع کر دیا ہے

Previous Post

آخری ٹی ٹوئنٹی: نیشم نے پاکستانی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ کے رکھ دیا، کیویز کو جیت کیلئے 129 رنز کا ہدف

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

Next Post
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم