Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمداور سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیرعباس نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے منی پٹرول پمپ یونٹس سیل کر دیئے۔اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمد نے اس موقع پرکہاکہ غیرقانونی منی پٹرول پمپس کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیںہیں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی اور معائنہ کے دوران بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ سامان بھی ضبط کرلیاجائے گا۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر عیدالفطر سے قبل صفائی مہم میں تیزی

Next Post

ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ملک عبد الجبار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ اور کپاس کے ٹارگٹس کے حصول کے لیے لیہ کا دورہ

Next Post
ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ملک عبد الجبار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ اور کپاس کے ٹارگٹس کے حصول کے لیے لیہ کا دورہ

ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ملک عبد الجبار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرامز کی مانیٹرنگ اور کپاس کے ٹارگٹس کے حصول کے لیے لیہ کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم