Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کرینہ کپور سیف علی خان سے شادی سے قبل کس سیاستدان پر فدا تھیں؟

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in شوبز
0
کرینہ کپور سیف علی خان سے شادی سے قبل کس سیاستدان پر فدا تھیں؟

بالی وڈ بیبو کرینہ کپور کے افیئرز بھارتی میڈیا سے کبھی پوشیدہ نہیں رہ سکے، چاہے پھر وہ کرینہ کا شاہد کپور سے تعلق ہو یا نوابزادہ سیف علی خان سے ؎، یہ سب میڈیا حتیٰ کہ مداحوں سے بھی کبھی پوشیدہ نہیں رہ سکا۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اداکارہ کرینہ کپور کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی تھا جب وہ بھارت کے ایک معروف سیاست دان کو پسند کرتی تھیں حتیٰ کہ ان سے ڈیٹ کی خواہشمند بھی تھیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا پر شائع ہوئی رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور نے سیف علی خان سے شادی قبل سیمی گریوال کے ایک شو میں شرکت کے دوران اس پسند کا اعتراف بھی کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق’کرینہ کپور فلم انڈسٹری میں اس وقت نئی تھیں جب انہوں نے مشہور سیاستدان کانگریس رہنما راہول گاندھی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا‘ ۔دوران شو کرینہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ’میں راہول گاندھی سے ملنا چاہوں گی کیونکہ ہم دونوں بااثر خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں‘۔

دوران شو جب بیبو سے سوال کیا گیا کہ اگر دنیا میں انھیں میں کسی کو ڈیٹ کرنے کا موقع ملے تو وہ کس شخصیت کا انتخاب کریں گی ؟ جس پر بیبو نے کہا تھا کہ’مجھے نہیں پتہ کہ مجھے یہ کہنا چاہیے یا نہیں کیوں کہ یہ تھوڑا متنازع ہو سکتا ہے لیکن میں راہول گاندھی کو ڈیٹ کرنا چاہوں گی‘۔دوران گفتگو کرینہ نے اس کی وجہ بتاتے ہوئےکہا تھا کہ ’میں راہول گاندھی کی تصویریں دیکھتی ہوں اور سوچتی ہوں کہ انھیں جاننا کتنا دلچسپ ہوگا، میرا تعلق ایک فلمی گھرانے سے ہے جبکہ وہ ایک سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے شاید ہماری گفتگو دلچسپ رہے‘۔

Previous Post

آخری ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا جارحانہ کھیل، 10 اوورز میں ہدف حاصل کرکے پاکستان کو شکست دیدی

Next Post

وزیر ریلوےکا کل سے بلوچستان میں ٹرین سروس کی بحالی کا اعلان

Next Post
وزیر ریلوےکا کل سے بلوچستان میں ٹرین سروس کی بحالی کا اعلان

وزیر ریلوےکا کل سے بلوچستان میں ٹرین سروس کی بحالی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری
  • ‘کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط کردیے
  • جلالپور پیر والا: نجی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 2 لاشیں برآمد، درخت پر پناہ لینے والے 2 افراد ریسکیو

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم