Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایشین کپ 2027ء کوالیفائرز راؤنڈ، پاکستان کو شام کے ہاتھوں 2 صفر سے شکست

Web Desk by Web Desk
مارچ 26, 2025
in پاکستان
0
ایشین کپ 2027ء کوالیفائرز راؤنڈ، پاکستان کو شام کے ہاتھوں 2 صفر سے شکست

جدہ:ایشین کپ 2027ء کے کوالفیائرز راؤنڈ میں شام نے پاکستان کو 2 صفر سے شکست دیدی۔

سعودی عرب کے پرنس عبداللہ بن جلاوی فٹ بال سٹیڈیم میں ہونے والے گروپ ای کے میچ میں پاکستان کی فٹ بال ٹیم کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، شام کی جانب سے پہلا گول 23 ویں منٹ میں احمد فاقا نے کیا، دوسرا گول 56 ویں منٹ میں عمرالسومہ نے کیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین زون کی مجموعی طور پر 24 ٹیمیں فیفا ورلڈ کپ 2027ء میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں، گروپ ای میں شامل شام، میانمار، افغانستان اور پاکستان نے ایک ایک میچ کھیل لیا ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر شام 3 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میانمار 3 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، افغانستان تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔

Previous Post

حکومت سولر صارفین سے بجلی خریدنے کی قیمتیں کم کرنے سے پیچھے ہٹ گئی

Next Post

ہیروئن سمگلرز کیخلاف رینجرز کی کارروائی درست ہے: لاہور ہائیکورٹ

Next Post
ہیروئن سمگلرز کیخلاف رینجرز کی کارروائی درست ہے: لاہور ہائیکورٹ

ہیروئن سمگلرز کیخلاف رینجرز کی کارروائی درست ہے: لاہور ہائیکورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم