Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوسٹل ہائی وے پر مسلح افراد کی کارروائی، 4 مسافر قتل، 3 اغوا

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in پاکستان
0
کوسٹل ہائی وے پر مسلح افراد کی کارروائی، 4 مسافر قتل، 3 اغوا

گوادر کے علاقے کلمت میں کوسٹل ہائی وے پر مسلح افراد نے گاڑیوں کو روک لیا مسافر بس سے شناخت کے بعد 4 مسافروں کو قتل کردیا گیا، جبکہ 3 کو اغوا کرلیا گیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس گوادر سے کراچی جارہی تھی واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی۔ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔خیال رہے کہ بلوچستان میں مسافر بسوں کو روک کر مسافروں کی شناخت کے بعد قتل کرنے کے واقعات ایک عرصے سے پیش آرہے ہیں۔ اس طرح کی کارروائیوں میں زیادہ تر مسلح علیحدگی پسند گروہ ملوث ہوتے ہیں، جو پنجاب کے یا غیر مقامی افراد کو نشانہ بناتے ہیں۔

Previous Post

وزیراعظم شہبازشریف کی کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کی شدید مذمت

Next Post

پی اے سی کا ایچ ای سی کی سکالرشپ پر بیرون ملک ڈیرے ڈالنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

Next Post
پی اے سی کا ایچ ای سی کی سکالرشپ پر بیرون ملک ڈیرے ڈالنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

پی اے سی کا ایچ ای سی کی سکالرشپ پر بیرون ملک ڈیرے ڈالنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم